"مملکت متحدہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م خودکار: ویکائی > ترقی یافتہ ملک
سطر 67:
برطانیہ ایک آئینی بادشاہت ہے جو دولت مشترکہ کے 16 ممالک کی طرح ملکہ [[ایلزبتھ دوم]] کو اپنا حکمران تصور کرتی ہے۔
 
برطانیہ جی 8 کا رکن اور انتہائی [[ترقی یافتہ ملک]] ہے۔ اس کی معیشت دنیا کی پانچویں اور [[یورپ]] کی دوسری سب سے بڑی معیشت ہے جس کا اندازہ 2.2 کھرب امریکی ڈالرز ہے۔ برطانیہ آبادی کے لحاظ سے [[یورپی اتحاد|یورپی یونین]] کا تیسرا سب سے بڑا ملک ہے جس کی آبادی 60.2 ملین ہے۔ برطانیہ [[نیٹو|شمالی اوقیانوسی معاہدہ]] ([[نیٹو]]) اور [[اقوام متحدہ]] کا بانی رکن اور [[اقوام متحدہ سلامتی کونسل|سلامتی کونسل]] کا مستقل رکن ہے۔ برطانیہ دنیا کی بڑی [[جوہری طاقتیں|جوہری طاقتوں]] میں سے ایک ہے۔ یہ [[یورپی اتحاد|یورپی یونین]] کا بھی رکن ہے۔
 
سلطنت برطانیہ کے خاتمے کے باوجود [[انگریزی زبان]] کے عالمی استعمال اور [[دولت مشترکہ ممالک|دولت مشترکہ]] کے باعث برطانیہ کے اثرات ابھی بھی دنیا پر باقی ہیں۔
سطر 177:
[[زمرہ:یورپی اتحاد کے رکن ممالک]]
[[زمرہ:یورپی ممالک]]
[[زمرہ:خودکار ویکائی]]