"ویب ہوسٹنگ خدمات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: ویکائی > ویب سائٹ
سطر 1:
[[تصویر:Paris servers DSC00190.jpg|تصغیر|ریکس میں رکھے سرور کی ایک قسم]]
{{Internet hosting}}
'''ویب ہوسٹنگ''' یا '''میزبانیِ جال''' خدمات انٹرنیٹ ہوسٹنگ خدمات کی ایک قسم ہے جو افراد اور اداروں کو اپنی [[ویب سائٹ]] دنیا بھر میں رسائی کے قابل بناتی ہے۔ ویب ہوسٹ یا میزبان ہائے جال سے مراد وہ کمپنیاں ہیں جو صارفین کو اپنے سرور پر جگہ فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ انٹرنیٹ رابطہ بھی فراہم کرتے ہیں۔
 
ہوسٹنگ ایک کمپیوٹر پر مخصوص جگہ کا نام ہے جس پر آپ کی ویب سائٹ اور برقی خطوط (ای میلیں) محفوظ ہوتی ہیں اور وہ مخصوص جگہ آن لائن سروروں پر موجود مواد آپ ایک ایڈریس کے ذریعے استعمال کر سکتے ہیں جسے کمپیوٹر کی زبان میں انٹرنیٹ پروٹوکول (آئی پی) ایڈریس کہتے ہیں یہ مخصوص آئی پی آپ کو اور آپ کے صارفین کو سروس فراہم کرنے میں مدد دیتا ہے جسے ہوسٹنگ کہتے ہیں۔ ہوسٹنگ حاصل کرنے سے پہلے آپ کو معلوم ہونا چاہیے کہ آپ کی ویب سائٹ کتنے صفحات پر مشتمل ہے اور اس پر مواد کتنا ہے، اسی کے مطابق سروس لینا بہتر ہوتا ہے۔
[[زمرہ:ویب سائٹ مینجمنٹ]]
[[زمرہ:ویب ہوسٹنگ]]
[[زمرہ:خودکار ویکائی]]