"شمالی یورپ" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
←‏top: آئرلینڈ using AWB
م (خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7))
م (←‏top: آئرلینڈ using AWB)
براعظم [[یورپ]] کے شمالی علاقوں کو ''' شمالی یورپ''' (northern europe) کہا جاتا ہے۔ مختلف اوقات میں اس خطے کی مختلف تعریفیں کی گئی ہیں لیکن آج کل اس میں مندرجہ ذیل ممالک کو شامل سمجھا جاتا ہے:
* [[نارڈک ریاستیں]] جن میں [[ڈنمارک]]، [[فن لینڈ]]، [[آئس لینڈ]]، [[ناروے]] اور [[سویڈن]] شامل ہیں
* [[جمہوریہ آئرستانآئرلینڈ]]، [[برطانیہ عظم{{ا}}ی]] اور ملحقہ جزائر ([[مغربی یورپ]] بھی دیکھیے)
* بالٹک ریاستیں [[استونیا|اسٹونیا]]، [[لٹویا|لیٹویا]] اور [[لتھووینیا]]
* [[بحیرہ بالٹک]] اور [[بحیرہ شمال]] کے ساتھ واقع ممالک مثلا{{دوزبر}} شمال مغربی [[روس]]، شمالی [[بولندا|پولینڈ]]، [[نیدرلینڈز|نیدر لینڈز]]، [[بلجئیم|بیلجیم]]، [[لکسمبرگ]] اور شمالی [[جرمنی]]۔
19 ویں صدی سے قبل نارڈک یا شمال کی اصطلاح کو شمالی یورپ کے طور پر لیا جاتا تھا کیونکہ اس میں یورپی روس، بالٹک ممالک (ا{{پیش}}س وقت کے [[لیوونیا]] اور [[کورلینڈ]]) اور [[گرین لینڈ]] شامل تھے۔
 
قدیم زمانوں میں جب یورپ پر [[رومی سلطنت]] کا ستارہ عروج پر تھا تھا جس کی حکومت زیادہ تر [[بحیرہ روم]] سے ملحقہ ممالک پر مشتمل تھی اس لیے وہ تمام ممالک جو اس بحیرہ کے ساتھ واقع نہیں تھے انہیں شمالی یورپ کا حصہ سمجھا جاتا تھا جس میں [[جرمنی]]، [[بینیلکس|زیریں ممالک]] اور [[آسٹریا]] تک شامل تھے۔ کچھ حوالوں سے یہ اصطلاح آج بھی استعمال کی جاتی ہے جیسے [[شمالی نشاۃ ثانیہ]] (North Renaissance) کے حوالے سے گفتگو کے موقع پر۔
 
[[یورپی اتحاد]] میں ڈنمارک، سویڈن، فن لینڈ، جرمنی، بیلجیم اور نیدر لینڈز کو شمالی گروہ کا حصہ سمجھا جاتا ہے۔
 
[[ڈینورک]] اور [[رودبار انگلستان|رودباد انگلستان]] کو عام طور پر شمالی اور جنوبی یورپ کے درمیان حد فاصل قرار دیا جاتا ہے۔
87,317

ترامیم