256
ترامیم
JarBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (مساوی زمرہ جات (*3.4):+ 1 (زمرہ:لسانیات)) |
م (درستی قوائید) (ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم) |
||
[[فائل:Cuneiform_script2.png|thumbnail|بائیں|تحریر زبان کی پہلی شکل]]
'''لسان''' ('''زبان''') <small>(language)</small>
عام طور پر زبانیں معاشرے کی ضرورت اور ماحول کے اعتبار سے ظہور پزیر ہوتی اور برقرار رہتی ہیں لیکن زبانیں مصنوعی بھی ہوتی ہیں مثلاً اسپیرانتو اور وہ زبانیں جو [[شمارِندہ|کمپیوٹر]] (Computers) میں استعمال ہوتی ہیں۔
یہ ایک حقیقت ہے کہ زبان کا بہت گہرا تعلق انسان کے ذہنی ارتقا سے ہے۔ اگرچہ زیادہ زبان جاننا بذات خود انسانی ارتقا کے لیے ضروری نہیں لیکن انسانی ارتقا کا تجربہ وہی لوگ کرتے ہیں جو ایک سے زیادہ زبانیں جانتے ہوں۔
[[مصر]] کے مشہور ادیب [[ڈاکٹر احمد امین]] نے اپنی خود نوشت سوانح عمری میں لکھاہے کہ پہلے میں صرف اپنی [[مادری زبان]] ([[عربی زبان|عربی]]) جانتا تھا۔ اس کے بعد میں نے [[انگریزی زبان|انگریزی]] سیکھنا شروع کیا۔ غیر معمولی محنت کے بعد میں نے یہ استعداد پیدا کرلی کہ میں انگریزی کتب پڑھ کر سمجھ سکوں۔ وہ لکھتے ہیں کہ جب میں انگریزی سیکھ چکا تو مجھے ایسا محسوس ہوا گویا پہلے میں صرف ایک آنکھ رکھتا تھا اور اب میں دو آنکھ والا ہو گیا۔
یہ اللہ کا فضل ہے کہ میں اپنی مادری زبان کے علاوہ دوسری زبانیں سیکھنے کا موقع پاسکا۔ میں کم وبیش 5 زبانیں جانتاہوں: [[اردو]]، [[عربی]]، [[فارسی]]،انگریزی ،[[ہندی]]۔ اگر میں صرف اپنی مادری زبان ہی جانتا تو یقیناً معرفت کے بہت سے دروازے مجھ پر بند رہتے۔
== زبان کے اقسام اور حیثیتیں ==
* زبان
|
ترامیم