"زبان" کے نسخوں کے درمیان فرق

99 بائٹ کا اضافہ ،  2 سال پہلے
م
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
م (درستی قوائید)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
م
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
[[فائل:Cuneiform_script2.png|thumbnail|بائیں|تحریر زبان کی پہلی شکل]]
'''لسان''' ('''زبان''') <small>(language)</small> ربط کا ایک ذریعہ جسے معلومات کا تبادلہ کرنے کے لیے استعمال کیاجاتا ہے۔ معلومات کا تبادلہ تحریری طور پرپر٬ اشاروں سے ، اشتہارات یا براہبصری راستمواد کلامکے استعمال سے کسی، زبانعلامتوں کیکے مدداستعمال سے یا براہ راست کلام سے ممکن ہیں۔ انسانوں کے علاوہ مختلف جاندار آپس میں تبادلہ معلومات کرتے ہیں مگر زبان سے عموماً وہ نظام لیا جاتا ہے جس کے ذریعے [[انسان]] ایک دوسرے سے تبادلۂ معلومات و خیالات کرتے ہیں۔ دنیا میں اس وقت بھی ہزاروں مختلف زبانوں کا وجود ہے جن میں سے کئی بڑی تیزی سے ناپید ہو رہی ہیں۔ مختلف زبانوں کی تخلیق و ترقی کا تجزیہ [[لسانیات]] کی مدد سے کیا جاتا ہے۔
عام طور پر زبانیں معاشرے کی ضرورت اور ماحول کے اعتبار سے ظہور پزیر ہوتی اور برقرار رہتی ہیں لیکن زبانیں مصنوعی بھی ہوتی ہیں مثلاً اسپیرانتو اور وہ زبانیں جو [[شمارِندہ|کمپیوٹر]] (Computers) میں استعمال ہوتی ہیں۔
 
256

ترامیم