"لبرل اور ڈیموکریٹس کا اتحاد برائے یورپ جماعت" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
'''لبرل اور ڈیموکریٹس کا اتحاد برائے یورپ جماعت''' یا '''آزاد خیال اور جمہوری جماعتوں کا اتحاد برائے یورپ جماعت''' ({{Lang-en|Alliance of Liberals and Democrats for Europe Party}}) ایک [[یورپی سیاسی جماعت]] ہے جو [[یورپی یونین]] میں فعال ہے۔ یہ یورپ بھر کی 60 قومی سطح پر [[آزاد خیالی|آزاد خیال]] جماعتوں پر مشتمل ہے۔ 26 مارچ 1976ء کو یہ [[شٹوٹگارٹ]] میں '''یورپ میں آزاد خیال اور جمہوری جماعتوں کا وفاق''' ({{Lang-en|Federation of Liberal and Democrat Parties in Europe}}) کے نام سے شروع ہوئی جس کا نام بعد میں بھی تبدیل ہوتا رہا۔