"مردکی" کے نسخوں کے درمیان فرق

24 بائٹ کا اضافہ ،  3 سال پہلے
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
م (خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7))
{{خانہ معلومات شخصیت}}
مردکی کا ذکر [[کتاب مقدس]] کی [[کتاب آستر]] میں ہے۔ [[آستر]] مردکی کی بھتیجی اور [[ایران]] کی ملکہ بھی تھی۔ مردکی نے ہی آستر کو پال پوس کر بڑا کیا۔<br/>
[[ہامان (بائبل)|ہامان]] بادشاہ کا مشیر تھا لیکن [[یہودیوں]] کا جانی دشمن تھا۔ اُس نے بادشاہ سے یہودیوں کے قتل عام کا فرمان حاصل کر کے تمام [[صوبوں]] میں بھجوا دیا۔ '''مردکی''' کو اس سازش کا علم ہوا اور اُس نے ملکہ آستر کی مدد سے یہودیوں کو ہامان کی سازش سے بچا لیا۔ ہامان بادشاہ کی نظر میں گر گیا اور [[پھانسی]] کی سزا پائی۔<br/>
مردکی کو ہامان کی جگہ بادشاہ کا مشیر خاص مامور کیا گیا اور اپنی بھتیجی ملکہ آستر کی مدد سے یہودیوں کے قتل عام کو رکوانے میں کامیاب ہوا۔