"انجم اعظمی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
حوالہ/حوالہ جات کی درستی, اضافہ حوالہ جات, ± اندرونی ربط/روابط
سطر 10:
|death_date ={{death date and age|df=yes|1990|01|31|1931|01|02}}
| death_place = [[کراچی]]،[[پاکستان]]
| resting_place = سخی حسن قبرستان،[[ پاکستان]]
| occupation = [[شاعر]]، [[نقاد]]
| nationality =
سطر 33:
| students =
}}
'''پروفیسر انجم اعظمی''' (پیدائش: [[2 جنوری]]، [[1931ء]] - وفات: [[31 جنوری]]، [[1990ء]]) [[پاکستان]] سے تعلق رکھنے والے [[اردو]] کے ممتاز [[شاعر]] اور [[نقاد]] تھے۔
 
== حالات زندگی ==
انجم اعظمی 2 جنوری، 1931ء کو فتح پور، اعظم گڑھ ضلع، اترپردیش، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے<ref name="پاکستان کرونیکل">ص 663، '''[[پاکستانعقیل کرونیکلعباس جعفری]]'''، [[عقیلپاکستان عباس جعفریکرونیکل]]، ورثہ / فضلی سنز، کراچی، 2010ء2010ء، ص 663</ref><ref name="bio-bibliography.com">[http://www.bio-bibliography.com/authors/view/4549 انجم اعظمی، '''سوانح و تصانیف ویب'''، پاکستان]</ref><ref name="وفیات">ڈاکٹر محمد منیر احمد سلیچ، وفیات ناموران پاکستان، لاہور، [[اردو سائنس بورڈ]]، لاہور، 2006ء، ص 176</ref>۔ ان کا اصل نام مشتاق احمد عثمانی تھا۔ انہوں نے [[گورکھپور]]، [[الٰہ آباد]] اور [[علی گڑھ]] سے تعلیم حاصل کی اور [[تقسیم ہند]] کے بعد [[1952ء]] میں کراچی میں سکونت اختیار کی اور محکمہ تعلیم سے وابستہ ہوئے۔ ان کے شعری مجموعوں میں '''لب و رخسار، لہو کے چراغ، چہرہ''' اور '''زیر آسماں ''' کے نام شامل ہیں جبکہ ان کے تنقیدی مضامین کے مجموعے '''ادب اور حقیقت''' اور '''شاعری کی زبان''' کے نام سے اشاعت پزیر ہوچکے ہیں۔<ref name="پاکستان کرونیکل"/>
 
== اعزازات ==
سطر 65:
 
== وفات ==
انجم اعظمی 31 جنوری، 1990ء کو کراچی،پاکستان میں وفات پاگئے۔ وہ کراچی میں سخی حسن کے قبرستان میں آسودۂ خاک ہیں۔<ref name="پاکستان کرونیکل"/><ref name="وفیات"/>
 
== حوالہ جات ==