"برنباس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 23:
|issues=
}}
'''برناباس''' یا '''برنباس''' [[یسوع مسیح|یسوع المسیح]] کے ایک [[رسول (مسیحیت)|رسول]]، جنہوں نے [[پولس]] سے اختلافات کے بعد گمنامی میں زندگی گزاری۔ ان سے [[انجیل برنباس]] منسوب کی جاتی ہے۔ یہ کپرس ([[قبرص]]) میں پیدا ہوئے اور ایک [[لاوی]] تھے۔ اِنہوں نے ابتدائی دور میں ہی [[مسیحیت]] قبول کر لی تھی۔ انہوں نے [[یروشلم]] کے غریب ارکان کی مدد کے لیے اپنا کھیت بیچا۔<ref>[[کتاب اعمال]]، باب 4، ورس 36-37، پاکستان بائبل سوسائٹی، لاہور</ref> [[عہد نامہ جدید]] میں انہیں ایک نیک مرد اور روح القدس اور ایمان سے معمور بیا ن کیا گیا ہے۔ انہی صفات نے ان کو قیادت کا اہل بنا دیا ہے۔ جب یروشلم میں [[کلیسیا]] [[پولس]] رسول کو اپنی رفاقت میں شامل کرنے سے ہچکچائی تو برناباس نے پولس کی حمایت کی اور[[ کلیسیا ]] ء کے خدشات کو دور کیا۔<ref>[[کتاب اعمال]] باب 9، ورس 27، پاکستان بائبل سوسائٹی، لاہور</ref>
 
برنباس کا اصلی نام یوسف تھا۔ یسوع کے رسولوں نے اس کا لقب برنباس رکھا۔ برنباس کا معنی نصیحت کا فرزند ہے۔ (اعمال باب 4 آیت 36)۔ مقدس برنباس کے اخلاص و کرامات دیکھ کر اس زمانے کے لوگوں برنباس کو ایک اور معزز خطاب بخشا' جس کا ذکر اعمال باب 14 آیت 12 میں ہے لوگ برنباس کو دیوتا سمجھتے تھے اور اس کے نام کی قربانیاں کرنے کو تیار ہوجاتے تھے ' اس زمانے میں سب سے بڑا دیوتا [[زیوس]] نامی تھا۔ ان لوگوں نے برنباس کو زیوس کا معزز خطاب بھی دیا' جیسا کہ اعمال کے باب 14 میں مذکور ہے۔ برنباس کی معرفت بہت بڑے نشان اور عجیب کام ظاہر ہوئے۔ (اعمال باب 15 آیت 25)۔<ref>مقدمہ انجیل برنباس از محمد امین صفدر صاحب اوکاڑوی صفحہ 52</ref>