"مقتدرہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
درستی
سطر 1:
'''مقتدرہ''' (Authority)
اقتدار؛ اختیار؛ حاکم مجاز؛ سند؛ ہیئت اقتدار؛ مقتدرہ؛ کام کرنے یا حکم دینے کا اختیار و اقتدار؛ عملداری؛ قلمرو؛ بالا دستی؛ حاکمیت؛ تسلط؛ ایک یا ایک سے زیادہ افراد جن کے ہاتھ میں اقتدار و اختیار ہو؛ صاحب اختیار؛ عموماً جمع کی صورت میں (جیسے:the civil authorities)؛ حکومت یا حکومتی [[ادارہ]]؛ کسی حقیقت، رائے، اقدام وغیرہ کی [[حمایت]] میں حوالے کا ماخذ یا کسی شعبے کا [[ماہر]] (جیسے:a person's authority for a statement)؛ کسی جج، عدالت یا صدر نشین کا فیصلہ؛ ثبوت؛ جواز؛ ثقہ یا ثقاہت (جیسے:a work of no authority)؛ پُراعتمادی؛ تیقن (جیسے:to speak with authority)۔<ref>آن لائن قومی انگریزی اُردو لُغت، ادارۂ فروغِ قومی زبان اسلام آباد پاکستان</ref>
== حوالہ جات ==