"ممباسا" کے نسخوں کے درمیان فرق

13 بائٹ کا ازالہ ،  3 سال پہلے
درستی
م (خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7))
(درستی)
[[فائل:Mombasa montage.png|تصغیر|ممباسا]]
ممباسہ (انگریزی: Mombasa) [[کینیا]] کے جنوب مشرق میں [[بحر ہند]] کے ساحل پر ممباسہ نامی جزیرے پر آباد [[بندرگاہ]] ہے۔ آبادی سوا چار لاکھ سے زیادہ ہے۔ قدیم عرب اسے [[ممباسا|'''منبسہ]]''' کہتے تھے اور یہی اس کے موجودہ نام کی اصل ہے۔ یہ [[نیروبی]] کے بعد کینیا کا دوسرا سب سے بڑا شہر ہے۔ پرتگالیوں نے [[1593ء]] میں اس پر قبضہ کر کے اسے قلعہ بند تجارتی مرکز بنا لیا تھا۔
 
1907ء تک یہ کینیا کا [[دارالحکومت]] رہا۔
 
[[قرون وسطیٰ|قرون وسطی]] کے معروف سیاح [[ابن بطوطہ]] نے [[1331ء]] میں یہاں کا سفر کیا۔ یہیں سے مسلم جہاز راں [[احمد ابن ماجد]] نے [[1498ء]] میں پرتگالی جہاز راں [[واسکو ڈے گاما]] کو [[ہندوستان|ہندوستانی]] بندرگاہ [[کالی کٹ]] پہنچایا تھا۔ واسکو ڈے گاما ہی یہاں پہنچنے والے پہلے یورپی باشندے تھے۔ [[1698ء]] سے [[1824ء]] تک یہ [[زنجبار]] کے عمانی حکمرانوں کے زیر نگیں رہا۔
43,445

ترامیم