"بحیرہ کورل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
درستی
سطر 1:
{{خانہ معلومات آبی ہیئت
{{Infobox Ocean
| Ocean_name = بحیرہ کورل<br/>Coral Sea
| image_Ocean = Coral Sea map.png
سطر 24:
'''بحیرہ کورل''' ([//en.wikipedia.org/wiki/Coral_Sea Coral Sea]) [[آسٹریلیا]] کے شمال مشرقی ساحل سے دور ایک [[مختتم بحیرہ]] ہے
 
اس کے مغرب میں [[کوئنزلینڈ]] کا مشرقی ساحل اور [[عظیم حائل شعب]] ہیں۔ مشرق میں [[وانواتو]] اور [[نیو کیلیڈونیا]] ہیں۔ اور شمال مشرق میں [[جزائر سلیمان]] ہیں۔ یہ شمال مغرب میں [[نیو گنی]] ہے۔ جنوب مین یہ [[بحیرہ تسمان]]، شمال میں [[بحیرہ سلیمان]] اور مشرق میں [[بحر الکاہل]] سے ملتا ہے۔ مغرب کی طرف [[کوئنزلینڈ]] اور شمال مغرب میں یہ [[بحیرہ آرافرا]] سے [[آبنائے ٹورس]] کے ذریعے ملتا ہے۔
 
== تصاویر ==