"پطرس کا دوسرا خط" کے نسخوں کے درمیان فرق

درستی
م (خودکار: تبدیلی ربط از Second Coming > آمد ثانی)
(درستی)
{{کتب عہد نامہ جدید کتب|}}
'''پطرس کا دوسرا خط'''{{انگریزی نام|Second Epistle of Peter}} جسے 2-پطرس بھی لکھا جاتا ہے۔ [[عہد نامہ جدید]] میں شامل ایک تحریر ہے۔ جو [[پطرس]] حواری سے منسوب ہے اگرچہ بالکل ابتدائی مسیحی علما میں سے بھی کئی اس کو جعلی اور مشکوک قرار دیتے تھے۔ پھر چوتھی صدی میں جا کر اسے باقاعدہ پطرس کا خط مانا گیا اور اسے شامل کتاب کیا گیا، دور جدید کے اکثر ماہرین اسے جعلی قرار دیتے ہیں کہ پطرس کی طرف اس کی نسبت درست نہیں۔<ref>[[Daniel B. Wallace|Wallace, Daniel]] [http://bible.org/seriespage/second-peter-introduction-argument-and-outline Second Peter: Introduction, Argument, and Outline]</ref>
 
==حوالہ جات==
{{حوالہ جات}}
{{کتب بائبل}}
{{اسفار کتاب مقدس}}
 
[[زمرہ:پطرس کا دوسرا خط]]
43,445

ترامیم