"میتھوڈسٹ مسیحیت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«{{عقيدة دينية |عقيدة= |صورة=John Wesley by George Romney crop.jpg |تعليق=جان ویسلی |حجم الصورة= |...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 11:01، 18 جولائی 2018ء

{{عقيدة دينية |عقيدة= |صورة=John Wesley by George Romney crop.jpg |تعليق=جان ویسلی |حجم الصورة= |دين=مسیحیت |زعيم= |أعلام= |مؤسس=جان ویسلی |مكان ظهور= |مميزات= |تفرعت=پروٹسٹنٹ فرقے سے |تفرع= |معالم= |تقارب= |مجموعة= |تعداد= |منطقة= }

میتھوڈسٹ پروٹسٹنٹ مسیحیت کا ایک ذیلی فرقہ جس کو جان ویسلی نے اپنے بھائی چارلس ویسلی اور جارج وائٹ فیلڈ کے ہمراہ قائم کیا۔ یہ فرقہ جیکب آرمینیس کی مذہبی تعلیمات پر مبنی ہے جس میں مسئلہ تقدیر، غیر مشروط برگزیدگی اور جان کالون کے پانچ نکات ٹیولپ کو رد کیا جاتاہے [1]۔

حوالہ جات

  1. Picirilli, Robert Grace, Faith, and Free Will: Contrasting Views of Salvation - Calvinism and Arminianism (Nashville: Randall House, 2002) Pg. 10-11, ISBN 978-0-89265-648-6