"عبد الوحید خان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 6:
 
==سوانح==
عبدالوحید خان [[1872ء]] میں [[لکھنؤ]] میں پیدا ہوئے۔ موسیقی کی ابتدائی تعلیم اپنے والد سے [[سارنگی]] پر سیکھی جبکہ 12 سال کی عمر میں یعنی [[1884ء]] میں مزید تعلیم کے لئے استاد لنگڑے حیدر بخش خان سے سیکھنے کے لیے [[کولہاپور]] چلے گئے۔ استاد لنگڑے حیدر بخش خان [[سارنگی|سارنگی نواز]] تھے اور استاد بندے علی خان کے شاگرد تھے جو [[کیرانہ گھرانہ|کیرانہ گھرانہ موسیقی]] کے ممتاز ترین کلاسیکی گلوکار تھے۔[[عبدالکریم خان]] نے عبدالوحید کی بہن غفورن بی بی سے شادی کی تھی لیکن بعد ازاں اپنی ایک شاگرد تارابائی مانے سے شادی کرلی اور غفورن بی بی کو نظر انداز کردیا۔ آخری عمر میں عبدالوحید خان سماعت کی خرابی کے سبب بہرے ہوگئے تھے اور لوگ اُنہیں بہرے وحید خان کے نام سے پکارتے تھے۔ عبدالوحید خان کا ایک بیٹا حافظ اللہ خان [[1946ء]] میں پیدا ہوا۔ حافظ اللہ خان [[سارنگی|سارنگی نواز]] بھی تھا۔
 
== موسیقی ==