"عبد الوحید خان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 12:
 
== شاگرد ==
عبدالوحید خان کے متعدد شاگرد تھے جنہوں نے [[کیرانہ گھرانہ]] کی موسیقی کو آگے بڑھایا۔ اُن کے شاگردوں میں [[بیگم اختر|اختری بائی فیض آبادی]]، [[ہیرابائی بڑودکر]] (متوفی [[20 نومبر]] [[1989ء]])، [[فیروز نظامی]] (متوفی [[15 نومبر]] [[1975ء]])، محمد حسین شامی (متوفی [[1980ء]])، پنڈت جیون لال متو، مادھوی متو، پریم ناتھ، منیرہ خاتون، نہتری فیض آبادی (متوفی [[1975ء]])، استاد عبدالشکور خان [[سارنگی|سارنگی نواز]] (متوفی [[19 نومبر]] [[1975ء]])، لالہ محمد صابری (متوفی [[1960ء]])، رام نجم [[سارنگی|سارنگی نواز]]، عبدالغنی منڈولین نواز (متوفی [[1983ء]])، عبدالحق قریشی (متوفی [[1970ء]]) شامل ہیں۔<ref>Sheikh, M.A : Who’s Who: Music in Pakistan, p.33</ref>
 
==وفات==