"عبد الوحید خان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ مواد, درستی املا
سطر 3:
}}
 
استاد '''عبدالوحیدعبد الوحید خان''' (پیدائش: [[1872ء]]— وفات: [[1949ء]]) [[ہندوستانی کلاسیکی موسیقی]] کے [[کیرانہ گھرانہ]] سے تعلق رکھنے والے کلاسیکی گلوکار تھے۔
 
==سوانح==
عبدالوحیدعبد الوحید خان [[1872ء]] میں [[کیرانہ]] میں پیدا ہوئے۔ موسیقی کی ابتدائی تعلیم اپنے والد سے [[سارنگی]] پر سیکھی جبکہ 12 سال کی عمر میں یعنی [[1884ء]] میں مزید تعلیم کے لئے استاد لنگڑے حیدر بخش خان سے سیکھنے کے لیے [[کولہاپور]] چلے گئے۔ استاد لنگڑے حیدر بخش خان [[سارنگی|سارنگی نواز]] تھے اور استاد بندے علی خان کے شاگرد تھے جو [[کیرانہ گھرانہ|کیرانہ گھرانہ موسیقی]] کے ممتاز ترین کلاسیکی گلوکار تھے۔[[عبدالکریم خان]] نے عبدالوحید کی بہن غفورن بی بی سے شادی کی تھی لیکن بعد ازاں اپنی ایک شاگرد تارابائی مانے سے شادی کرلی اور غفورن بی بی کو نظر انداز کردیا۔ آخری عمر میں عبدالوحیدعبد الوحید خان سماعت کی خرابی کے سبب بہرے ہوگئے تھے اور لوگ اُنہیں بہرے وحید خان کے نام سے پکارتے تھے۔ عبدالوحید خان کا ایک بیٹا حافظ اللہ خان [[1946ء]] میں پیدا ہوا۔ حافظ اللہ خان [[سارنگی|سارنگی نواز]] بھی تھا۔
 
== موسیقی ==
سطر 12:
 
== شاگرد ==
عبدالوحیداستاد عبد الوحید خان کے متعدد شاگرد تھے جنہوں نے [[کیرانہ گھرانہ]] کی موسیقی کو آگے بڑھایا۔ اُن کے شاگردوں میں [[بیگم اختر|اختری بائی فیض آبادی]]، [[ہیرابائی بڑودکر]] (متوفی [[20 نومبر]] [[1989ء]])، [[فیروز نظامی]] (متوفی [[15 نومبر]] [[1975ء]])، محمد حسین شامی (متوفی [[1980ء]])، پنڈت جیون لال متو، مادھوی متو، پریم ناتھ، منیرہ خاتون، نہتری فیض آبادی (متوفی [[1975ء]])، استاد عبدالشکور خان [[سارنگی|سارنگی نواز]] (متوفی [[19 نومبر]] [[1975ء]])، لالہ محمد صابری (متوفی [[1960ء]])، رام نجم [[سارنگی|سارنگی نواز]]، عبدالغنی منڈولین نواز (متوفی [[1983ء]])، عبدالحقعبد الحق قریشی (متوفی [[1970ء]]) شامل ہیں۔<ref>Sheikh, M.A : Who’s Who: Music in Pakistan, p.33</ref>
 
==وفات==
[[تقسیم ہند|تقسیم ہندوستان 1947ء]] کے بعد عبدالوحیدعبد الوحید خان [[پاکستان]] چلےمنتقل ہو گئے اور وہیں [[لاہور]] میں 77 سال کی عمر میں [[1949ء]] میں اُن کا انتقال ہوا۔
 
==مزید دیکھیں==
سطر 34:
[[زمرہ:بیسویں صدی کے ہندوستانی گلوکار]]
[[زمرہ:کیرانہ گھرانہ]]
 
[[زمرہ:پاکستان میں کلاسیکی موسیقی]]
[[زمرہ:مظفر نگر کی شخصیات]]