92,676
ترامیم
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Hammad (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (Muhammad Umair Mirza (تبادلۂ خیال) کی جانب سے کی گئی 3524252 ویں ترمیم رد کر دی گئی ہے۔) (ٹیگ: رد ترمیم) |
||
{{خانہ معلومات موسیقار/عربی}}
'''عزیز میاں''' (ولادت: [[17 اپریل]]، [[1942ء]]، وفات: [[6 دسمبر]]، [[2000ء]]) [[پاکستان]] کے چند مقبول ترین قوالوں میں سے ہیں۔ ان کی پیدائش [[بھارت]] کے شہر [[دلی|دہلی]] میں ہوئی۔▼
▲'''عزیز میاں''' (ولادت: [[17 اپریل]]، [[1942ء]]، وفات: [[6 دسمبر]] [[2000ء]]) [[پاکستان]] کے چند مقبول ترین قوالوں میں سے ہیں۔ ان کی پیدائش [[بھارت]] کے شہر [[دلی|دہلی]] میں ہوئی۔
عزیز میاں کا شمار قدرے روایتی قوالوں میں ہوتا تھا۔ ان کی آواز بارعب اور طاقتور تھی۔ لیکن ان کی کامیابی کا راز صرف ان کی آواز نہیں تھی۔ عزیز میاں نہ صرف ایک عظیم قوال تھے بلکہ ایک عظیم فلسفی بھی تھے، جو اکثر اپنے لیے شاعری خود کرتے تھے۔ عزیز میاں نے [[جامعۂ پنجاب|پنجاب یونیورسٹی]]، [[لاہور]] سے [[اردو]] اور [[عربی زبان|عربی]] میں ایم اے کیا ہوا تھا۔
|