"شعار" کے نسخوں کے درمیان فرق

201 بائٹ کا اضافہ ،  3 سال پہلے
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
(سانچہ امتیاز)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
{{امتیاز|شعائر}}
'''شعار''' اس جملے یا عبارت کو کہا جاتا ہے جسے کوئی شخص، سماجی تنظیم، جماعت، ادارہ یا ملک اپنے مقصد کو انتہائی اختصار کے ساتھ بيان کرنے کے لیے وضع کرے اور اسے اپنے لوگو یا پرچم وغیرہ پر استعمال کرے۔ یہ شعار کسی بھی زبان میں لکھا جا سکتا ہے لیکن عموماً اس کے لیے کلاسیکی زبانیں مثلاً لاطینی،[[لاطینی زبان|لاطینی]]، [[سنسکرت زبان|سنسکرت]] وغیرہ استعمال کی جاتی ہیں۔ مثلاً [[بھارت]] کا شعار ہے [[ستیہ میو جیتے]] یعنی سچ ہی کو فتح نصیب ہوتی ہے۔ شعار عموماً لکھے جاتے ہیں اور اس کے برعکس [[نعرہ|نعرے]] زبانی ادا کیے جاتے ہیں۔
 
== حوالہ جات ==