"دی ٹریبیون" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏حوالہ جات: اضافہ سانچہ/سانچہ جات
اضافہ مواد
سطر 25:
 
== تاریخ ==
ٹریبیون اخبار مشہور کانگریسی رہنما اور انڈین نیشنل ایسوسی ایشن کے بانی [[سریندر ناتھ بنرجی]] کے مشورے سے پنجاب کے مخیر بزرگ دیال سنگھ مجیٹھا نے 2 فروری 1881ء کو لاہور سے جاری ہوا۔ اس وقت یہ ہفت روزہ تھا، پانچ سال بعد سہ روزہ ہو گیا اور صدی کے آخر میں ہفتے میں تین مرتبہ نکلنے لگا۔ [[یکم جنوری]] [[1906ء]] میں یہ روزنامہ بن گیا۔ اس اخبار کی ایک خصوصیت یہ تھی کہ یہ ایک ٹرسٹ کے زیرِ اہتمام نکلتا تھا۔ گویا جتنا منافع حاصل ہوتا تھا وہ کاروبار پر لگا دیا جاتا تھا۔ یہ اخبابر مسلسل [[انڈین نیشنل کانگریس|کانگریس]] اور ہندو نیشنلسٹ زاویہ نگا کا پرچار کرتا رہا اور [[1947ء]] تک لاہور میں [[سول اینڈ ملٹری گزٹ]] کے مقابلے کا اخبار رہا۔ 45 - 1945ء میں اس اخبار کی اشاعت 26,500 تک جا پہنچی جو اس وقت ہندوستان کے انگریزی اخبارات میں سب سے زیادہ اشاعت تھی۔<ref>[https://www.dawn.com/news/1358484 برطانوی ہند میں انگریزی صحافت، ایس ایم اے فیروز، روزنامہ ڈان، 22 ستمبر 2017ء]</ref><ref>ڈاکٹر عبد السلام خورشید، صحافت: پاکستان و ہند میں، [[مجلس ترقی ادب]] لاہور، نومبر 2016ء، ص 513</ref>
 
== حوالہ جات ==