"استاد ولایت حسین خان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: ویکائی > کلاسیکی موسیقی، بنگلہ دیش
سطر 1:
{{خانہ معلومات موسیقار/عربی}}
'''ولایت خان''' کی پیدائش [[بنگلہ دیش]] میں ہوئی تھی ان کے والد استاد عنایت خان بھی مشہور ستار نواز تھے۔ انہوں نے پہلی بار اپنے فن کا مظاہرہ چھ برس کی عمر میں کیا اور اس کے دو سال بعد اپنی پہلی ریکارڈنگ کی۔
 
استاد ولایت خان بھارتی [[کلاسیکی موسیقی]] کے بانیوں میں سے تھے اور ان کا شمار ستار نوازوں کی اس صف میں ہوتا تھا جو اول اول ہندوستانی موسیقی کو بیرون ممالک میں لیکر گئے۔ انہوں نے امریکا میں کلاسیکی موسیقی کی تعلیم بھی دی۔
 
لائیو شوز اور ریکارڈنگ کے علاوہ انہوں نے ممتاز فلمساز [[ستیہ جیت رے]] اور [[اسمائیل مرچنٹ]] کی فلموں کی موسیقی بھی ترتیب دی۔
سطر 20:
[[زمرہ:ضلع میمن سنگھ کی شخصیات]]
[[زمرہ:بیسویں صدی کے بھارتی موسیقار]]
[[زمرہ:خودکار ویکائی]]