"وارن ہیسٹنگز" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 29:
'''وارن ہیسٹنگز''' (Warren Hastings) ایک انگریز سیاست کار اور [[1773ء]]سے [[1785ء]] تک پہلا [[گورنر جنرل ہند|گورنر جنرل بنگال]] تھا۔ اس پر بدعنوانی کا الزام تھا اور [[1787ء]] میں اسے مواخذے کا سامنا کرنا پڑا، لیکن ایک طویل مقدمے کی سماعت کے بعد اسے [[1795ء]] میں بری دیا کیا گیا۔
 
== اقتباس ==
پلاسی (1757ء) سے 1947ء تک برطانوی فوجیں ہندوستانی سپاہیوں پر مشتمل تھیں۔ لیکن برطانوی فتوحات کی لوٹ کا مال برطانوی سپاہیوں کو ملتا تھا۔ مثال کے طور پر [[روبرٹ کلائیو]]۔۔۔
برطانوی پروپیگینڈا کا نظام، جسے اب جدید تاریخ کہا جاتا ہے، وارن ہیسٹنگز کے زمانے میں شروع کیا گیا تھا، جو کلائیو کے برعکس اپنا دفاع نہیں کرتا۔ اس کی بجائے ہیسٹنگز اور اس کی ٹیم کی اختراع یہ رہی کہ کس طرح ہیسٹنگز اور برطانوی سلطنت نے ہندوستان کی بہتری کے لیے کام کیے۔<br/>