"ستی (رسم)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[فائل:Hindu Suttee.jpg|تصغیر|350px|بائیں|"ہندو ستی کرتے ہوئے"۔ ایک خیالی تصویر]]
[[ہندومت|ہندو]] عقیدے کے مطابق شوہر کے مرنے پر بیوہ کا شوہر کی [[چتا]] میں جل کر مرنا '''ستی''' کہلاتا ہے۔ جو ہندو مردے کو جلانے کی بجائے [[دفن]] کرتے تھے وہ بیوہ کو بھی زندہ دفن کر کے ستی کی رسم ادا کرتے تھے۔ جب شوہر کی [[موت]] کہیں اور ہوتی تھی اور لاش موجود نہ ہوتی تھی تو ستی کی [[رسم]] ادا کرنے کے لیے بیوہ کو شوہر کی کسی استعمال شدہ چیز کے ساتھ جلا دیا جاتا تھا۔ <br/>[[فائل:Hindu Suttee.jpg|تصغیر|450px|بائیں|"ہندو ستی کر رہے ہیں"]]
 
[[ہندوستان]] میں ستی کا [[رواج]] [[بنگال]] میں زیادہ عام تھا۔ ستی ہونے والی خاتون کو ماتمی لباس کی بجائے [[شادی]] کے کپڑے پہنائے جاتے تھے اور ستی کی کافی ساری رسمیں [[شادی]] کی رسومات سے ملتی جلتی ہوتی تھیں۔ سمجھا جاتا تھا کہ ستی ہونے سے جوڑے کے تمام گناہ دھل جائیں گے انہیں نجات حاصل ہو گی اور وہ موت کے بعد بھی ہمیشہ ایک دوسرے کے ساتھ رہیں گے۔<ref name="Shastri">Shakuntala Rao Shastri, ''Women in the Sacred Laws''</ref><ref>[http://www.swaminarayan.org/lordswaminarayan/biography/4.htm Bhagwan Swaminarayan's Life: Biography - Uplift of Women<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>