"اناطولیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: تبدیلی ربط V2.0
سطر 9:
تاریخ عالم میں اس خطے کو کافی اہمیت حاصل ہے اور یہ [[يونانی|یونانی]]، [[رومی]]، [[کرد]]، [[بازنطینی سلطنت|بازنطینی]]، [[سلجوقی سلطنت|سلجوق]] اور [[ترک]] باشندوں کا وطن رہا ہے۔ آج یہاں کا سب سے بڑا نسلی گروہ ترک ہے گو یہ ترکوں کا اصلی وطن نہیں بلکہ [[سلجوقی سلطنت|سلجوق]] اور [[سلطنت عثمانیہ|عثمانی]] عہد میں یہ ترکوں کا علاقہ بن گیا۔
 
[[ایشیا|براعظم ایشیا]] کے مغربی علاقے کا نام۔ اسے ایشیائی ترکی بھی بھی کہتے ہیں۔ ایشیائے کوچک میں زیادہ علاقہ [[اناطولیہ]] کی سطح مرتفع کا ہے۔ شمال اور جنوب میں یونٹک اور طورس کے کوہستان ہیں۔ جو مشرق میں آرمینیا کے پہاڑوں سے جا ملتے ہیں۔ شمال میں بحیرہ اسود کا سخت پتھریلا ساحل ہے۔ جنوبی ساحل میں بڑی بڑی خلیجیں ہیں۔ لیکن مغربی ساحل کافی کٹا پھٹا ہے اور اس کے بالمقابل کئی چھوٹے بڑے جزائر ہیں۔ اناطولیہ کاعلاقہ خشک ہے۔ جس میں کہیں کہیں پانی کی نمکین جھیلیں ہیں، یہاں اکثر زلزلے آتے رہتے ہیں۔ ساحلی علاقے خطہ روم کی آب و ہوا کی وجہ سے سرسبز و شاداب ہیں۔
 
== نگار خانہ ==
سطر 37:
[[زمرہ:مغربی ایشیا]]
[[زمرہ:طبیعی جغرافیائی صوبے]]
[[زمرہ:تاریخی خطے]]