"جنگ تیس سالہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب (9.7)
م ←‏top: درستی using AWB
سطر 21:
* [[سلطنت عثمانیہ]]
|متحارب2= مقدس رومی سلطنت
* رابطہ کیتھولککاتھولک (جرمنی)
* آسٹریا
* الیکٹروریٹ آف بیویریا
سطر 51:
}}
 
'''جنگ سی سالہ''' یا '''جنگ تیس سالہ ''' 1618ء سے 1648ء تک جاری رہنے والی مذہبی مقاصد کے لیے لڑی گئی ایک جنگ ہے۔ زیادہ تر جنگ [[یورپ|یورپی]] ملک [[جرمنی]] میں لڑی گئی۔ اس جنگ میں براعظم [[یورپ]] کے کئی طاقتور ممالک نے حصہ لیا۔ [[مسیحی|مسیحیوں]] کے دو فرقوں [[پروٹسٹنٹ]] اور [[کیتھولککاتھولک]] کے اختلافات اس جنگ کا سب سے بڑا محرک تھے۔ [[ہیسبرگ خاندان]] اور دیگر قوتوں نے جنگ سے زیادہ طاقت حاصل کرنے کی کوشش کی اور اس کی سب سے بڑی مثال یہ ہے کہ کیتھولککاتھولک [[فرانس]] نے کیتھولککاتھولک فرقے کی بجائے پروٹسٹنٹ فرقے کے حق میں جنگ میں حصہ لیا اور اس وجہ سے فرانسیسی ہیسبرگ دشمنی میں مزید بھڑک اٹھے۔
 
یہ تیس سالہ جنگ بھوک اور بیماریوں کا سبب بنی اور اس سے حالات اور زیادہ خراب ہو گئے۔ یہ جنگ تیس سال تک جاری رہی، لیکن اس جنگ سے جو مسائل پیدا ہوئے ان پر جنگ ختم ہونے کے بعد بھی طویل عرصے تک قابو نہ پایا جا سکا۔ بالآخر یہ جنگ [[ویسٹ فالن معاہدۂ امن]] کے بعد ختم ہوئی۔