"پطرس باسلیکا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: تبدیلی ربط از Baroque > باروکے
م درستی using AWB
سطر 1:
{{خانہ معلومات مذہبی عمارت
{{Infobox religious building
| building_name=Papal Basilica of Saint Peter{{سخنس}}<small>{{lang|it|Basilica Papale di San Pietro in Vaticano}} {{it icon}}{{سخنس}}{{lang|la|Basilica Sancti Petri}} {{la icon}}</small>
|infobox_width=340px
| image=Giovanni Paolo Panini - Interior of St. Peter's, Rome.jpg
سطر 7:
| location={{Flagicon|VAT}} [[ویٹیکن سٹی]]
| geo={{Coord|41|54|8|N|12|27|12|E|type:landmark_region:VA|display=inline,title}}
| religious_affiliation=[[کیتھولککاتھولک]]
| consecration_year=1626
| status=[[Major basilica]]
| leadership=
| website= [http://www.vatican.va/various/basiliche/san_pietro/index_it.htm Official website {{it icon}}]
| architect=[[Donato Bramante]]{{سخنس}}[[Antonio da Sangallo the Younger]]{{سخنس}}[[مائیکل اینجلو|Michelangelo]]{{سخنس}}[[Jacopo Barozzi da Vignola]]{{سخنس}}[[Giacomo della Porta]]{{سخنس}}[[Carlo Maderno]]{{سخنس}}[[Gianlorenzo Bernini]]
| architecture_style=[[Renaissance architecture|Renaissance]] and [[باروکے]]
| groundbreaking ={{start date|1506|4|18|df=y}}
سطر 27:
}}
 
'''پطرس باسلیکا''' {{دیگر نام|انگریزی=st. peter's basilica}} ([[لاطینی زبان|لاطینی]]:basilica sancti petri) [[ویٹیکن سٹی]] میں واقع ایک عظیم الشان گرجا جو [[مسیحیت]] کا دل اور بابائے روم کی رہائش گاہ بھی ہے۔ اس کی تعمیر [[نشاۃ ثانیہ]] کے اواخر میں [[روم]] کے شمالی حصہ میں ہوئی۔ داخلی رقبہ کے لحاظ سے یہ سب سے بڑا گرجا گھر سمجھا جاتا ہے۔ اور چونکہ یسوع مسیح کے 12 [[رسول (مسیحیت)|رسل]] میں سے ایک ایک رسول [[پطرس]] کی قبر بھی یہیں بتائی جاتی ہے اس لیے یہ [[رومن کیتھولککاتھولک]] [[مسیحیت]] کے مقدس مقامات میں سے ایک ہے۔ کیتھولککاتھولک مسیحی عقیدہ کے مطابق یسوع مسیح نے [[پطرس]] کو اپنے بعد کلیسیا کی زمام کار سونپی تھی، جس کے بعد پطرس کیتھولککاتھولک کلیسیا کے اولین پوپ اور [[روم]] کے پہلے پادری بنے۔{{سخنس}}[[1940ء]] سے [[1964ء]] کے مابین جاری تحقیقات نے بھی اس کے مدفن پطرس ہونے کی تصدیق کردی ہے{{سخنس}}
اس عمارت میں دور نشاۃ ثانیہ کے فن تعمیر کے نمونے جابجا نظر آتے ہیں جن کی تخلیق میں [[مائیکل اینجلو]] کا قابل ذکر حصہ رہا ہے۔ قدیم کلیسیا کی تعمیر [[320ء]] میں ہوئی تھی، لیکن کافی عرصہ گذرجانے کی بنا پر عمارت خستہ ہو رہی تھی۔ لہذا موجودہ باسلیکا کی تعمیر 18 آوریل [[1506ء]] کو شروع کی گئی جو 18 نومبر [[1626ء]] کو مکمل ہوئی۔{{سخنس}}
اس نئی تعمیر کے بعد اکثر پاپائے کلیسیا پطرس کی جانشینی کی علامت کے طور پر باسلیکا کے نیچے واقع ہال میں مدفون ہوئے۔
 
{{wideوسیع imageتصویر|Vatican StPeter Square.jpg|790px|alt=Panorama showing the facade of St Peter's at the centre with the arms of Berninis colonnade sweeping out on either side. It is midday and tourists are walking and taking photographs.|سیربین پطرس چوک}}
 
== نگار خانہ ==
سطر 42:
 
[[زمرہ:بغیر ڈیٹا رو کے خانہ معلومات سانچے استعمال کرنے والے مضامین]]
[[زمرہ:روم میں رومن کیتھولککاتھولک گرجا گھر]]
[[زمرہ:گنبد]]
[[زمرہ:ویٹیکن سٹی کے سیاحتی مقامات]]