"میتھوڈسٹ مسیحیت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م درستی
سطر 1:
{{خانہ معلومات مذہب
{{عقيدة دينية
|عقيدة=
|صورة=John Wesley by George Romney crop.jpg
سطر 19:
}}
 
'''میتھوڈسٹ''' [[پروٹسٹنٹ]] [[مسیحیت]] کا ایک ذیلی فرقہ جس کو [[جان ویسلی]] نے اپنے بھائی [[چارلس ویسلی]] اور [[جارج وائٹ فیلڈ]] کے ہمراہ سترھویں صدی میں قائم کیا<ref>Wesley, John". Dictionary of National Biography. London: Smith, Elder & Co. 1885–1900.</ref>۔ یہ فرقہ [[جیکب آرمینیس]] کی مذہبی تعلیمات پر مبنی ہے جس میں [[کالوینیت|مسئلہ تقدیر]] ، [[کالوینیت|غیر مشروط برگزیدگی]] اور [[جان کالون]] کے [[کالوینیت|پانچ نکات]] [[کالوینیت|ٹیولپ]] کو رد کیا جاتاہے <ref>Picirilli, Robert Grace, Faith, and Free Will: Contrasting Views of Salvation - Calvinism and Arminianism (Nashville: Randall House, 2002) Pg. 10-11, ISBN 978-0-89265-648-6</ref> اب یہ [[کلیسیا]] [[یورپ]] ، [[امریکا]] اور [[ایشیا]] کے کئی ممالک میں موجود ہے۔
 
== جان ویسلی ==
جان ویسلی 17جون 1703ء سموئیل اور سوسنہ ویسلی کے ہاں [[انگلستان]] میں پیدا ہوئے<ref>"John Wesley at Epworth". BBC. Retrieved 16 January 2016.</ref>۔ آپ کے والد سموئیل ویسلی ایک [[مسیحی]] مبلغ تھے اور آپ کی والدہ اپنی حکمت اور ذہانت کی وجہ سے مشہور تھیں <ref>An Account of the Life of John Wesley | Fox's Book of Martyrs </ref>۔ آپ ایک انگریزی [[پادری]] ، اور[[الٰہیات دان]] تھے۔ آپ کا تعلق [[چرچ آف انگلینڈ]] سے تھا۔ آپ کی تخصیص بطور ڈیکن 1725ء میں ہوئی ۔ جان ویسلی کی بیوی کا نام میری ویزائل تھا۔ آپ نے ہمراہ اپنے بھائی [[چارلس ویسلی]] اور [[جارج وائٹ فیلڈ]] کے میتھوڈسٹ ازم کی بنیاد رکھی۔ آپ 2 مارچ 1791ء میں خالقِ حقیقی سے جاملے <ref>The Life of John Wesley</ref>۔
 
== ذیلی گروہ ==
سطر 35:
 
{{موضوعات مذاہب}}
 
[[زمرہ:تثلیثیت]]