"یہوداہ اسکریوتی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 10:
 
== مسیح کی مخبری ==
چاروں ہی اناجیل میں یسوع مسیح کو دھوکے کے ساتھ پکڑوانے کا ذکر ہوا ہے۔<ref>متی کی انجیل، باب 26</ref><ref>مرقس کی انجیل، باب 14</ref><ref>لوقا کی انجیل، باب 22</ref><ref>یوحنا کی انجیل، باب 18</ref> اناجیل کے مطابق [[گتسمنی]] کے باغ میں رسول اور یسوع مسیح چھپے ہوئے تھے، کہ ایک دم ہی کچھ لوگ آ گئے، جن کے ہاتھوں میں لاٹھیاں اور تلواریں تھیں۔ اس وقت یہوداہ اسکریوتی آ گئے آیا اور جس طرح اس نے ان لوگوں کو بتا رکھا تھا کہ میں جس کا بوسہ لوں وہ یسوع مسیح ہو گا، وہ آ گئے آیا اور یسوع مسیح کا بوسہ لیا پھر مسلسل بوسے لیے۔ اس دوران ہی وہ لوگ یسوع مسیح کو پکڑ کر لے گئے۔ اس غداری کے عوض اس نے ان لوگوں سے 30 [[چاندی]] کے سکے لیے تھے۔ اس کام پر وہ نادم ہوا اور جا کر ایک باغ میں [[خودکشی]] کر لی۔<ref>متی کی انجیل، 3:27</ref>
 
[[فائل:Codex Tchacos p33.jpg|تصغیر|یہوداہ اسکر یوتی کی انجیل کا پہلا صفحہ]]