"عبد اللہ بن حارث بن عبد المطلب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
'''عبد اللہ بن حارث بن عبد المطلب''' [[محمد بن عبد اللہ]] کے سب سے بڑے چچا [[حارث بن عبد المطلب]] کے بیٹے تھے۔
 
== نام و نسب ==
آپ کا اسلامی اسم گرامی عبد اللہ والد کا نام [[حارث بن عبد المطلب]] جو [[نبی کریم]] کے سب سے بڑے چچا تھے اور والدہ کا نام غزیہ بنت قیس تھا۔