"مسلمان" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
Hammad (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م أبومُحّمَدْ (تبادلۂ خیال) کی ترامیم KhanaMalumatBot کی گذشتہ ترمیم کی جانب واپس پھیر دی گئیں۔ (ٹیگ: استرجع) |
Hammad (تبادلۂ خیال | شراکتیں) ZumrahBot (تبادلۂ خیال) کی 3386679ویں ترمیم کی جانب واپس پھیر دیا گیا۔ (پلک) (ٹیگ: رد ترمیم) |
||
سطر 1:
{{اسلام}}
[[تصویر:Prayer in Cairo 1865.jpg|thumb|250px|مصری مسلمان نماز پڑھ رہے ہیں، ایک تصویر۔]]
'''مسلمان''' {{دیگر نام|عربی='''مسلم، مسلمة'''}}، {{دیگر نام|فارسی= مسلمان}}، {{دیگر نام|انگریزی=''Muslim''}} سے مراد وہ شخص ہے جو دینِ [[اسلام]] پر یقین رکھتا ہو۔ اگرچہ مسلمانوں کے عقیدہ کے مطابق اسلام خدا کا دین ہے اور یہ دین [[حضرت محمد]] {{درود}} سے پہلے بھی موجود تھا اور جو لوگ اللہ کے دین پر عمل کرتے رہے وہ مسلمان ہیں۔ مثلاً [[قرآن]] کے مطابق حضرت[[ابراہیم علیہ السلام]] بھی مسلمان تھے۔ مگر آج کل مسلمان سے مراد اسے لیا جاتا ہے جو حضرت محمد {{درود}} کے لائے ہوئے دین پر عمل کرتا ہو اور یقین رکھتا ہو۔
[[فائل:World Muslim Population Pew Forum.png|بائیں|260px|تصغیر|دنیا میں مسلمان آبادی کا تناسب]]
|