"پریسبیٹیرین کلیسیا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2:
'''پریسبیٹیرین کلیسیا'''، '''پریسبیٹیرین ازم''' یا '''بزرگواریت'''<ref>اوکسفرڈ انگریزی - اردو لغت، مرتبہ [[شان الحق حقی]]</ref> [[مسیحیت]] کے ایک [[مسیحی فرقہ|فرقے]] [[پروٹسٹنٹ]] کے [[کالوینیت|اصلاح شدہ عقائد]] کا ایک حصہ/شاخ ہے۔ اس شاخ کا آغاز [[جزائر برطانیہ]] خصوصاً [[اسکاٹ لینڈ]] میں ہوا۔
 
پریسبیٹیرین کلیسیاؤں نے اپنا نام [[پریسبیٹیرینیونانی حکومت|پریسبیٹیرینزبان]] کے لفظ پریسبیٹیروس سے اخذ کیا ہے۔ پریسبیٹیرین [[کلیسیا|کلیسیائی حکومت]] کی ایک قسم ہے جس پر [[پریسبیٹیرین بزرگوارکلیسیا|پریسبیٹیرین بزرگواروں]] کی نمائنده مجالس حکومت کرتی ہیں۔
 
== پریسبیٹیرین کلیسیاء کی مجالس ==