"پریسبیٹیرین کلیسیا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3:
 
پریسبیٹیرین کلیسیاؤں نے اپنا نام [[یونانی زبان]] کے لفظ پریسبیٹیروس سے اخذ کیا ہے۔ پریسبیٹیرین [[کلیسیا|کلیسیائی حکومت]] کی ایک قسم ہے جس پر [[کلیسیا|پریسبیٹیرین بزرگواروں]] کی نمائنده مجالس حکومت کرتی ہیں۔ دنیا کے جن ملکوں میں [[انگریزی]] بولی جاتی ہے وہاں [[پریسبیٹیرین کلیسیا|پریسبیٹرین]] [[کلیسیا]]ئی نظام کی حامل کلیسیاء کو ''''[[پریسبیٹیرین کلیسیا|پریسبیٹرین]]'''' جبکہ جہاں [[انگریزی]] نہیں بولی جاتی، ''''ریفارمڈ [[کلیسیا]]ء ''''کہا جاتا ہے<ref>کاہنوں کی مملکت از پادری ڈاکٹر اسلم ضیائی، ناشر: گوجرانوالہ تھیالوجیکل سیمنری گوجرانوالہ</ref>۔
 
== بنیادی تعلیمات ==
دیکھیے [[کالوینیت]]
 
== پریسبیٹیرین کلیسیاء کی مجالس ==