"لسٹر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:رائل سوسائٹی کے صدور
سطر 1:
[[فائل:Joseph Lister.jpg|thumbnailتصغیر|بائیں|لسٹر]]
'''جوزف لسٹر''' (1827ء-1912ء) ایک [[انگریز]] سرجن تھا۔ اس نے آپریشنوں کے دوران مریض، آپریشن کے کمرے اور اوزاروں کو جراثیموں سے بچانے کے لیے کاربولک ایسڈ ([[فینول]]) کا استعمال شروع کیا۔ [[پاسچر]] نے ثابت کیا کہ بیماری [[جراثیم]] سے ہوتی ہے اور جراثیم بھی جاندار ہوتے ہیں۔ لسٹر نے یہ تصور پیش کیا کہ اگر جراثیم جاندار ہیں تو انھيں کسی دوائی سے مارا بھی جا سکتا ہے۔ اس کی ایک دوائی لسٹرین منہ کو صاف کرنے کے لیے اب بھی استعمال ہوتی ہے۔
 
[[زمرہ:1827ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:1912ء کی وفیات]]
 
[[زمرہ:جراحی]]
[[زمرہ:رائل سوسائٹی کے رفقا]]
[[زمرہ:رائل سوسائٹی کے صدور]]
[[زمرہ:مملکت متحدہ کی پریوی کونسل کے ارکان]]
[[زمرہ:ویکیپیڈیا مضامین مع BNF شناخت کنندگان]]
[[زمرہ:طبی حفظان صحت]]
[[زمرہ:طبی نظافت]]
[[زمرہ:رائل سوسائٹی کے رفقا]]