"ملکہ نورجہاں" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
درستی
(ٹیگ: رد ترمیم)
سطر 1:
{{خانہ معلومات شاہی اقتدار/عربی|name=ملکہ نورجہاں|title=[[پادشاہ بیگم]]|image=nurjahan.jpg|caption=ملکہ نورجہاں کی خیالی تصویر|succession=[[ملکہ ہمسر]] و ملکہ [[مغلیہ سلطنت]]|reign=[[25 مئی]] [[1611ء]]– [[8 نومبر]] [[1627ء]]|predecessor=[[صالحہ بانو بیگم]]|successor=[[ارجمند بانو بیگم]]|birth_name=مہرالنساء
|birth_date=[[جمعہ]] 13 [[ربیع الاول]] [[985ھ]]/ [[31 مئی]] [[1577ء]]
|birth_place=[[قندھار]]، جنوبی [[افغانستان]]|death_date=[[اتوار]] 28 [[شوال]] [[1055ھ]]/ [[17 دسمبر]] [[1645ء]]
(عمر: 68 سال 6 مہینے 8 دن شمسی)
|death_place=[[لاہور]]، [[مغلیہ سلطنت]]، موجودہ [[پنجاب، پاکستان]]|consort=yes|spouse=[[شیر افگن خان]] ([[1594ء]]– [[1607ء]])
[[جہانگیر]] [[مئی]] ([[1611ء]]–[[نومبر]] [[1627ء]])|issue=[[لاڈلی بیگم]]|house=[[خاندان تیموری]] (ازدواج سے)|father=[[مرزا غیاث بیگ]]|mother=عصمت بیگم|religion=[[شیعہ]] [[اسلام]]|image_size=300px|place of burial=[[مقبرہ نور جہاں]]، [[شاہدره باغ]]، [[لاہور]]، [[پنجاب، پاکستان]]}}
{{Infobox person|نورجہاں=}}

'''نورجہاں''' برصغیر کے شہنشاہ [[نورالدین جہانگیر|جہانگیر]] کی ملکہ تھی۔ ان کا مزار [[لاہور]] کے نواح میں [[دریائے راوی]] کے کنارے موجود ہے۔ [[سکھ]] دور میں جب لوٹ کھسوٹ کی گئی اور مقبروں اور قبرستاونوں کو بھی نہ بخشا گیا اس دور میں سکھ مظالم کا شکار مقبرہ نورجھان بھی ہوا۔ جس تابوت میں ملکہ کو دفنایا گیا تھا وہ اکھاڑا گیا اور اس کے اوپر لگے ہیرے جواہرات پر خالصہ لٹیروں نے ہاتھ صاف کیے۔ بعد ازاں مقبرہ کے ملازموں نے تابوت کو عین اسی جگہ کے نیچے جھاں وہ لٹکایا گیا تھا زمین میں دفن کر دیا۔