"الحمرا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م اضافہ خانہ معلومات > (بدرخواست صارف:BukhariSaeed)
سطر 1:
{{Infobox UNESCO World Heritage Site
|Image=Dawn Charles V Palace Alhambra Granada Andalusia Spain.jpg
|Caption=Charles V palace in Alhambra
|ID=314-001
|Year=1984
|Extension=1994
|Part_of=Alhambra, Generalife and [[Albaicín|Albayzín]], Granada
|Criteria=Cultural: i, iii, iv
|Location=[[غرناطہ]]، [[اندلوسیا]], Spain
|locmapin=Spain
|coordinates={{coord|37|10|36|N|3|35|40|W|display=inline,title}}
|map_caption= الحمرا کا محل وقوع
[[فائل:ALHAMRA.PNG|align left|350px|تصغیر|الحمرا کا صحن یا ایوان؛ شجرالبلح (شجر کھجور) کی تشبہ سنگ مرمر کے بنے ایک سو چوبیس ستون اور درمیان میں فوارہ اسد، پس منظر میں نظر آنے والی بالائی چھت (تصویر میں سیاہ یا سرمئی) کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ اسلامی انداز سے ہٹانے کی خاطر ترمیم شدہ ہے [http://www.islamicarchitecture.org/]]]
[[غرناطہ]] ([[ہسپانیہ|اسپین]]) میں پہاڑی پر تعمیر کردہ ایک خوبصورت محل۔ [[مسلمان|مسلمانوں]] نے ہسپانیہ پر کوئی آٹھ سو سال تک حکومت کی۔ جہاں انھوں نے علم و فضل کو ترقی دی وہاں شاندار [[مسجد|مسجدیں]] اور محل بھی تعمیر کرائے جن میں ‌[[غرناطہ]] کا '''قصر الحمرا''' خاص شہرت کا مالک ہے۔ مسلمانوں کے زوال کے بعد ان کی حکومت کے بیشتر نشانات مٹا دیے گئے۔ صرف چند آثار ان کی عظمت پارینہ کے شاہد ہیں۔