"ایوانِ زیریں" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م عہدے دار غلط لکھا ہوا تھا
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 53:
 
== شرائط رکنیت ==
قومی اسمبلی کے رکن کے لیے پاکستان کا شہری ہونا لازم ہے اس کی عمر پچیس سال سے کم نہ ہو ،نام بطور ووٹر اس حلقے میں درج ہو جہاں سے وہ انتخاب لڑ رہا ہوں۔ کسی سرکاری عہدہ پر فائز نہ ہو۔ دماغی طور پر دست ہو۔ کسی ملازمت سے بد عنوانی کے تحت نکالا نہ گیا ہو۔ کسی اخلاقی جرم میں دو سال سے کم سزا ہو۔ [[نظریہ پاکستان]] ،افواج پاکستان اور عدلیہ کے خلاف بیان نہ دیا ہو ۔
 
== شرائط رائے دہندہ ==
سطر 66:
== رکنیت کا خاتمہ ==
اگر کوئی رکن مسلسل چالیس اجلاسوں میں غیر حاضر رہے تو اس کی رخنیت منسوخ ہو جائے گی۔ اگر کوئی رکن اپنی رضا مندی سے اپنی رکنیت ختم کرنا چاہتا ہو تو وہ اسپیکر کو اپنا استعفیٰ دے سکتا ہے۔
آئین میں اٹھارہویں ترمیم کے بعد [[سیاسی جماعت]] کا سربراہ اپنی جماعت کے کسی بھی رکن پارلیمینٹ کو جماعت کی پالیسی کی خلاف ورزی اور فیصلوں کو تسلیم نہ کرنے پر ان کی رکنیت ختم کر سکتا ہے۔
 
== اجلاس کی طلبی اور التوا ==
صدر مملکت یا خود [[وزیر اعظم]] کے مشورہ سے مشترکہ یا کسی ایوان کا اجلاس طلب کر سکتا ہے اور خود ہی اسے ملتوی کر سکتا ہے۔ لیکن قومی اسمبلی کے کم از کم سال میں تین اجلاس ہونے چاہئیں جن میں کم از کم 130 دن کا کام ہونا ضروری ہے اور دو اجلاسوں کے درمیان 120 دن کا وقفہ نہیں ہونا چاہیے۔ اگر اسمبلی کے 1/4ارکان اجلاس بلانا چاہیں تو وہ اسپیکر سے درخواست کرسکتے ہیں اور یہ اجلاس سپیکر ہی ملتوی کرتا ہے۔ کیونکہ اسمبلی کا اجلاس اگر سپیکر بلائے تو وہ اجلاس کا مقام اور اس کے ملتوی کرنے کا اختیار رکھتا ہے ۔
 
== اسمبلی کی معیاد ==
سطر 77:
 
== اسمبلی کا ہیڈ کوارٹر ==
قومی اسمبلی کے تمام اجلاسوں کی کارروائی کے لیے ایک مستقل ہیڈ کوارٹر [[اسلام آباد]] میں واقع ہے جو پارلیمنٹ ہاؤس کہلاتا ہے ۔
 
== قومی اسمبلی کے اراکین کے لیے مراعات ==
سطر 89:
[[زمرہ:سیاست]]
[[زمرہ:قانون ساز ادارے]]
[[زمرہ:خودکار ویکائی]]