"تلنگانہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: تبدیلی ربط V2.0
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 58:
 
'''تلنگانہ''' ([[تیلگو زبان|تیلگو]]: తెలంగాణ)، [[بھارت]] کی ریاست آندھرا پردیش سے الگ کر کے اس کو 2 [[جون]] [[2014]] کو ریاست کا درجہ دیا گیا۔<ref>[http://www.bbc.co.uk/urdu/regional/2014/06/140601_india_new_telangana_state_zz.shtml بھارت کی 29ویں ریاست وجود میں آ گئی - BBC News اردو<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref> یہ صوبہ بھارت کے حیدرآباد نامی راجواڈے کے تیلگو زبان بولنے والے علاقوں سے مل کر بنا ہے۔ 'تلنگانہ' لفظ کا مطلب ہے 'تیلگو بولنے والوں کی زمین'.
تلنگانہ کا دارالحکومت [[حیدرآباد، دکن]] ہے جو فی الحال ریاست [[آندھرا پردیش]] کا بھی دارالحکومت ہے۔
 
30 جولائی 2013 کو [[کانگریس پارٹی]] نے جمہوریہ بھارت کے 29 ویں ریاست کے طور پر [[آندھرا پردیش]] سے تلنگانہ ریاست بنانے کے اپنے ارادے کا اعلان کیا تھا۔ نئی ریاست کی تعمیر کے لیے ایک وسیع دستور العمل مقرر کیا گیا تھا اور اس دستور العمل کے لیے 122 دن یا کم سے کم چار ماہ مختص کیے گئے تھے۔ سرکاری طور پر تقسیم ہونے سے بھارتی پارلیمنٹ کی طرف سے منظور کیا جانا لازمی ہوتا ہے۔ جس کی منظوری کے بعد اب اس کو ریاست کا درجہ مل گيا ہے۔