"تلنگانہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 58:
 
'''تلنگانہ''' ([[تیلگو زبان|تیلگو]]: తెలంగాణ)، [[بھارت]] کی ریاست آندھرا پردیش سے الگ کر کے اس کو 2 [[جون]] [[2014]] کو ریاست کا درجہ دیا گیا۔<ref>[http://www.bbc.co.uk/urdu/regional/2014/06/140601_india_new_telangana_state_zz.shtml بھارت کی 29ویں ریاست وجود میں آ گئی - BBC News اردو<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref> یہ صوبہ بھارت کے حیدرآباد نامی راجواڈے کے تیلگو زبان بولنے والے علاقوں سے مل کر بنا ہے۔ 'تلنگانہ' لفظ کا مطلب ہے 'تیلگو بولنے والوں کی زمین'.
 
تلنگانہ کا دارالحکومت [[حیدرآباد، دکن]] ہے جو فی الحال ریاست [[آندھرا پردیش]] کا بھی دارالحکومت ہے۔