"جمائما گولڈ سمتھ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب+صفائی (14.9 core): + زمرہ:پاکستانی خواتین صحافی
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 9:
جمائما کی پیدائش ویسٹ منسٹر اسپتال میں ہوئی۔ جمائما لیڈی اننابل گولڈ سمتھ اور جیمز گولڈ سمتھ کی سب سے بڑی اولاد ہے۔ اس کی ماں اینگلو آئرش ہے اور باپ عیش و عشرت کے ہوٹل ٹائکون
کا مالک اور پارلیمان (ایم پی) کے سابق کنزرویٹو رکن میجر فرینک گولڈ سمتھ کا بیٹا ہے۔ یہ گولڈ سمتھ خاندان سے ہیں جو ایک جرمن اور یہودی پس منظر رکھتا ہے۔<ref>''Billionaire: The Life and Times of Sir James Goldsmith''، Ivan Fallon</ref>
 
== اولاد ==
[[عمران خان]] سے جمائما کے دو بیٹے ہیں: سلیمان خان اور قاسم خان۔
 
== حوالہ جات ==