"پوپ" کے نسخوں کے درمیان فرق

38 بائٹ کا اضافہ ،  3 سال پہلے
م
خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب+صفائی (14.9 core): + زمرہ:کلیسیائی القاب
م (خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب+صفائی (14.9 core): + زمرہ:کلیسیائی القاب)
|website = [http://www.vatican.va/holy_father/index.htm مقدس باپ]
}}
'''بطریق اعظم''' یا '''پاپائے اعظم''' یا '''پوپ''' یا '''بطریق'''، ([[انگریزی زبان]] میں : ''Pope'') کے لغوی معنی باپ کے ہیں۔ [[رومن کیتھولک]] کلیسیا کا سب سے بڑا [[پادری]] جسے [[یسوع مسیح]] کے [[رسول (مسیحیت)|رسول]] مقدس [[پطرس]] کا سلسلہ وار جانشین سمجھا جاتا ہے۔ اس کی رہائش [[روم]] کے وسط میں واقع ایک خود مختار ریاست میں ہے۔ جس کا نام [[ویٹیکن سٹی]] ہے۔ شروع میں میں پوپ مسیحیوں کا نہ صرف مذہبی رہنما بلکہ ان کا سیاسی حاکم اعلیٰ تصور کیا جاتا تھا۔ اور یوں [[پاپائیت]] کا ایک دور یورپ کے اندر چلا۔ پوپ کی وفات کے بعد گرجاؤں کے [[صدر (ضدابہام)|صدور]] یا [[کردنال]] 18 دن کے اندر اندر خفیہ رائے شماری کے ذریعے اس کا جانشین منتخب کرتے ہیں۔
 
== مزید پڑھیے ==
 
[[زمرہ:پوپ]]
[[زمرہ:سربراہان ریاست]]
 
[[زمرہ:کلیسیائی القاب]]
[[زمرہ:مذہبی قائدین کے کردار]]
[[زمرہ:مقدس کرسی]]
[[زمرہ:سربراہان ریاست]]