"سیاست پاکستان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم ماخذ 2017ء)
سطر 1:
{{سیاست پاکستان}}
 
پاکستان میں سیاست [[آئین پاکستان]] کے دائرے میں رہ کر ہی کیاکی جاسکتاجاسکتی ہے۔ بلکہ حقیقت یہ ہے کہ [[آئین پاکستان]] نے ہی سیاست کو قائم کیا ہے۔ آئین پاکستان نے پاکستان کو واضح طور پر ایک [[قومی ریاست]] قرار دیا ہے۔ پاکستان کا نظام [[پارلیمانی جمہوریت|پارلیمانی جمہوری نظام]] ہے جس کا آئینی نام اسلامی جموریہِ پاکستان ہے۔<br />
اس کے علاوہ آئین پاکستان نے پاکستان کی حکومت کا پورا ڈھانچہ بیان کیا ہے اور مختلف شعبوں (جیسے [[حکومت]]،[[عدلیہ]]،[[قانون سازی]] ادارے [[پارلیمان]]) میں طاقت تقسیم کیا گیا ہے۔ پاکستان ایک [[وفاق|وفاقی]] ملک ہے جس میں ایک [[وفاقی حکومت پاکستان|وفاقی حکومت]] ہوتا ہے جو [[صوبائی حکومت|صوبائی حکومتوں]] سے تعاون کے ساتھ ملکی فیصلے کرتا ہے۔
== عامل (ایکزیکٹیو) ==