"فارسی ویکیپیڈیا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 38:
فارسی ویکیپیدیا کے مضامین کی گہرائی کا سکور 176 ہے اور اس حساب سے یہ ویکیپیڈیا کے تمام نسخوں میں 7 واں بڑا نسخہ ہے ۔ <ref>[http://meta.wikimedia.org/wiki/List_of_Wikipedias#100_000.2B_articles List of Wikipedias]. Wikimedia.org. 24 October 2015. Retrieved 24 October 2015.</ref>
== سنسرشب==
نومبر 2013ء میں [[یونیورسٹی آف پینسلوینیا]] کے ادارہ [[ مرکز برائے عالمی مواصلاتی مطالعہ]] نے ایک رپورٹ شائع کی، جس کے مطابق محققین کولن اینڈرسن اور نیما نزیری نے فارسی ویکیپیڈیا کے 800,000 صفحات کا معائنہ کیا اور پایا کہ ایرانی حکومت نے ان میں سے 963 مضامین کو بلاک کر دیارکھا ہے۔ فارسی ویکیپیدیا کےمصنفینکے صارفین کا کہنا ہے کہ “حکومتی حریف، اقلتیاقلیتوں کے مذہبی عقائد، صوبہ جات کی تنقید، حکومت اور پولس کے متعلق صفحات اور مضامین کو برابر سنسر کیا جاتا ہے۔ بلاک کیے گیےشدہ مضامین میں سے تقریباً نصف سوانح عمریاں ہیں اور ان لوگوں پر مضامین ہیں جن کو حکومت نے مار دیا ہے“۔دیا“۔ <ref>{{cite web |url=http://www.global.asc.upenn.edu/fileLibrary/PDFs/CItation_Filtered_Wikipedia_Report_11_5_2013-2.pdf |title=Citation Filtered: Iran's Censorship of Wikipedia |last1=Anderson |first1=Colin |last2=Nazeri |first2=Nima |date=7 November 2013 |publisher=Center for Global Communication Studies (University of Pennsylvania) |accessdate=}}</ref> اینڈرسن کا کہنا ہے کہ فارسی ویکیپیڈیا ایرانی انٹرنیٹ کا کائنات اصغر ہے۔ ممنوع متون کو بے نقاب کرنے کاکی سب سے اچھی جگہ فارسی ویکیپیڈیا ہے ۔ ہے۔<ref>{{cite news |date=12 November 2013 |title=How Iran Uses Wikipedia To Censor The Internet |url=https://www.buzzfeed.com/charliewarzel/how-iran-uses-wikipedia-to-censor-the-internet |agency=BuzzFeed}}</ref>
 
==نگار خانہ==
<gallery>