"پطرس اعظم" کے نسخوں کے درمیان فرق

336 بائٹ کا اضافہ ،  3 سال پہلے
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
م (خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7))
{{Infobox person|پیٹر اعظم=}}
Peter The Great
 
'''پطرس اعظم''' یا '''پیٹر اعظم''' (پیدائش: [[9 جون]] [[1672ء]]— وفات: [[8 فروری]] [[1725ء]]) [[سلطنت روس]] کا شہنشاہ تھا۔ پطرس کا تعلق [[روس]] کے [[روسی زار شاہی|روسی زار شاہی خاندان]] سے تھا۔ اُس نے [[1682ء]] سے [[1725ء]] تک حکومت کی۔اُسے [[سلطنت روس|روس]] کا بیدار مغز شہنشاہ بھی کہا جاتا ہے۔
[[فائل:Peter der-Grosse.jpg|framepx|تصغیر|بائیں|پیٹر اعظم]]
 
== سوانح ==
پیدائش: 1672ء
[[روس]] کا بیدار مغز بادشاہ۔ [[1696ء]] میں [[ازوف]] کا علاقہ ترکوں سے چھینا۔ [[1697ء]] میں [[بلجئیم|بیلجیم]]، [[نیدرلینڈز|ہالینڈ]]، [[انگلستان|انگلینڈ]]، [[آسٹریا]] اور [[جرمنی]] کا دورہ کیا اور جہاز سازی کا فن اور ٹکنیکل سائنس کا علم حاصل کیا۔ [[1700ء]] میں [[چارلس دوازدہم]] شاہ [[سویڈن]] سے [[جنگ ناروا]] میں شکست کھائی جس کا بدلہ 9 سال بعد لیا۔ [[1711ء]] میں ایک معاہدہ کیا جس کی رو سے ترکوں کو ازوف کا علاقہ واپس مل گیا۔ [[1721ء]] میں [[سویڈن]] سے جنگ نہ کرنے کا معاہدہ کیا جس کی رو سے کئی علاقے روس کے قبضے میں آ گئے۔
 
وفات: 1725ء
 
پیٹر نے [[1703ء]] میں [[سینٹ پیٹرز برگ]] کی بنیاد رکھی۔ [[1722ء]] میں [[ایران]] سے جنگ ہوئی جس میں پیٹر کو کامیابی حاصل ہوئی۔ روس میں معاشرتی اور تعلیمی اصلاحات رائج کیں اور فوج اور بحریہ کی از سرنو تنظیم کی۔ [[سائنس]] اور [[فنون لطیفہ]] کی بھی ہمت افزائی کی اور روس کے لوگوں کو مغربی تہذیب سے روشناس کیا۔ ایک دہقان عورت سے شادی کی جو پیٹر کی وفات پر [[کیتھرین اول]] کے لقب سے تخت پر بیٹھی۔