"بھارت قومی کرکٹ ٹیم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 18:
|ترمیم =[[4 جنوری]] [[2008ء|2008]]}}
 
بھارت کرکٹ ٹیم [[کرکٹ]] میں [[بھارت]] کی نمائندگی کرتی ہے۔ بھارت کرکٹ ٹیم [[بی سی سی آئی]] کی رہنمائی میں کھیلتی ہے۔
 
بھارت نے اپنا پہلا [[ٹیسٹ کرکٹ|ٹیسٹ میچ]] [[25 جون]]، [[1932ء]] میں برطانیہ کی کرکٹ ٹیم کے خلاف کھیلا۔ اس وقت [[بھارت]] چھٹا ملک تھا جس کو ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے کی اجازت ملی۔ بھارت کی ٹیم بھارت میں ہونے والے والے ٹیسٹ میچ زیادہ جیتتی ہے۔ بھارت پہلے 50 سال میں 196 میں سے صرف 35 ٹیسٹ میچ جیت سکی۔