"دونم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 1:
'''دونم''' (dunam یا dönüm) [[سلطنت عثمانیہ]] میں زمینی [[رقبہ]] ماپنے کے لیے ایک [[پیمائشی اکائیات|پیمائشی اکائی]] تھی، جو ایک دن میں جوتی جا سکنے والی زمین کی نمائندگی کرتی تھی۔ اس کی قانونی تعریف "لمبائی اور چوڑائی میں چالیس معیاری قدم" تھی۔<ref>V.L. Ménage, Review of Speros Vryonis, Jr. ''The decline of medieval Hellenism in Asia Minor and the process of islamization from the eleventh through the fifteenth century'',، Berkeley, 1971; in ''Bulletin of the School of Oriental and African Studies'' (University of London) '''36''':3 (1973),، pp. 659-661. [http://links.jstor.org/sici?sici=0041-977X(1973)36:3<659:TDOMHI>2.0.CO;2-K at JSTOR (subscription required)]</ref>
لیکن مختلف مقامات پر یہ مختلف تھی عام طور پر یہ 900-2500 میٹر مربع کے درمیان میں ہوتی تھی۔ عثمانی علاقوں میں اب یہ '''دیکر''' (1000 میٹر²) (ہیکٹر) (Decare) کے طور پر بیان کی جاتی ہے۔
 
== تقليب ==
ایک میٹرک '''دونم''' کے برابر ہے:
* 1،000 مربع میٹر (بالکل)
* 10 [[ہیکٹر#آر|آر]] کے (بالکل)
* 1 [[دیکر]] (بالکل)
* 0.1 [[ہیکٹر]] کے (بالکل)
* 0.001 [[مربع کلومیٹر]] (بالکل)
* 0،247105381 [[ایکڑ]] کے (تقریباتقریباً)
* 1،195.99005 [[مربع گز]] کے (تقریباتقریباً)
* 10،763.9104 [[مربع فٹ]] (تقریباتقریباً)
 
== حوالہ جات ==