"عبرانی قوم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م حوالہ جات/روابط کی درستی
سطر 8:
اصطلاح ( "Hebrew-عبرانی") کا تعارفی ماخذ اب بھی یقینی طور پر معلوم نہیں ہے۔ <ref name="Hebrew">{{cite encyclopedia | title = Hebrew | encyclopedia = Encyclopædia Britannica | place = Chicago |year = 2009}}</ref> بائبل کے لفظ Ivri ([[عبرانی زبان]] ) עברי کا مطلب ہے گزرنا یا ختم ہوجانا اور انگریزی میں اس کو Hebrew لکھا جاتا ہے، [[قدیم یونانی]] میں Ἑβραῖος اور [[لاطینی زبان]] میں Hebraeus۔ بائبل کے لفظ Ivri کی جمع Ivrim یا Ibrim ہے۔
[[جینیسیس 10:21]] حام اور یافث کے بڑے بھائی [[سام]] سے متعلق ہے۔ اس طرح سام [[نوح]] لی پہلی اولاد ہیں، اور وہی (سام) [[عبر]] کی اولاد کے باپ ہوئے۔ عبر اسرائیلیوں کے جدِ امجد تھے۔ [[فلج]] کے والد اور [[سام]] بن [[نوح]] کے پرپوتے ہیں۔
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
[[زمرہ:سامی اقوام]]