"عبرانی قوم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 25:
 
رومن سلطنت میں “عبرانی ” ان یہودیوں کے لیے مستعمل ہوتا تھا جو [[عبرانی زبان]] بولتے تھے۔ <ref>[http://www.thefreedictionary.com/Hebrews entry in thefreedictionary.com]</ref> [[عبرانیوں کے نام خط]] بھی شاید [[یہودی مسیحی]] لوگوں کے لیے لکھا گیا تھا۔ <ref>[http://encyclopedia.jrank.org/HAN_HEG/HEBREWS_EPISTLE_TO_THE.html Encyclopædia Britannica: Hebrews, Epistle to the]</ref>
کچھ جدید زبانوں میں، بشمول [[آرمینیائی زبان]]، [[یونانی زبان]]، [[اطالوی زبان]]، [[رومانیائی زبان]]، اور متعدد [[سلاوی زبانیں]] ، لفظ “عبرانی” یہود کے معیاری نام کی حیثیت سے اب بھی باقی ہے جبکہ دوسری زبانوں میں جہاں دونوں اصطلاحیں موجود ہیں، جدید یہودیوں کو اسرائیلی کہنا اچھا نہیں سمجھا جاتا۔جاتا ہے۔ {{citation needed|date=دسمبر 2017}} بائیں بازو یا یہودی تیذیب کے لبرل علما عبرانی لفظ کا استعمال سیکیولر یہودی کے لیے کرتے ہیں۔
 
=== صہیونیت میں ===