"سڈنی پولک" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:خودکار ویکائی
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:ویکیپیڈیا مضامین مع GND شناخت کنندگان
سطر 3:
 
== کیرئیر کا آغاز ==
سڈنی پولک نے ٹیلیوژن میں ادکاری کرنے سے پہلے اداکاری کے معروف ٹرینر سینفورڈ میسنر سے اداکاری کی ٹرینگ حاصل کی۔ میں انہوں نے ٹیلی وژن کے لیے پروگرام بنانے شروع کیے اور اس کے چار برس بعد ہدایت کار کے طور پر ’دا سلنڈر تھریڈ‘ نام کی فلم بنائی۔ سڈنی پولک کہتے تھے کہ 70 کی دہائی فلمیں بنانے کے لحاظ سے [[ہالی وڈ]] کا گولڈن دور تھا۔
 
== فلمیں ==
 
سڈنی پولک نے ’ٹوٹسی‘ اور ’آؤٹ آف افریقہ ‘ جیسی بلاک بسٹر فلموں کی ہدایات دیں اور ’مائیکل کلیٹن‘ جیسی کامیاب فلموں کو پروڈیوس کیا۔ ’ٹوٹسی‘ کے لیے انہیں 1982 میں بہترین ہدایت کار کے طور پر آسکر کے لیے نامزد کیا گیا تھا جبکہ ’آؤٹ آف افریقہ ‘ کے لیے انہیں بہترین ہدایت کار کا آسکر اعزاز ملا۔ اس فلم کو کل سات آسکر ایوارڈز ملے
 
== کامیابیاں ==
سطر 32:
[[زمرہ:کیلیفورنیا میں سرطان اموات]]
[[زمرہ:لاس اینجلس کے مرد اداکار]]
[[زمرہ:ویکیپیڈیا مضامین مع GND شناخت کنندگان]]
[[زمرہ:یہودی امریکی مصنفین]]
[[زمرہ:یہودی امریکی مرد اداکار]]
[[زمرہ:یہودی امریکی مصنفین]]