"ہوسیع" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م BukhariSaeed نے صفحہ ہوشع کو ہوسیع کی جانب منتقل کیا: اردو نام
سطر 17:
ہوشع کے خاندان اور سماجی زندگی کے بارے میں بہت کم معلومات ہیں۔ کتاب ہوشع کے مطابق انہوں نے دبلایم کی بیٹی گومر سے شادی کی لیکن گومر ان کے ساتھ مخلص نہ تھی۔ ہوشع کو شادی کے وقت اس کے کردار کے بارے میں کچھ علم نہ تھا۔ اس کے برعکس انہیں بعد میں ایک خدائی اشارے کی ذریعے اس کی اطلاع ہوئی جو کہ بنی اسرائیل کے خدا سے غیر مخلص ہونے کی بابت پیغمبران بنی اسرائیل کو دی جاتی رہی۔ en2
[[زمرہ:خودکار ویکائی]]
[[زمرہ:عہد نامہ قدیم کے مقدسین]]
[[زمرہ:آٹھویں صدی قبل مسیح کی شخصیات]]
[[زمرہ:اسلام میں بائبل کی شخصیات]]
[[زمرہ:عبرانی بائبل میں انبیاء]]