"ہوسیع" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{Infobox saint
هوشَع فرزند ایلا (عبرانی:הוֹשֵׁעַ، یونانی:Ὠσηέ به معنی «نجات خدا کی طرف سے ہے») [[بنی اسرائیل]] کی انبیائے صغیر میں سے پہلے نبی، بئیری کے بیٹے تھے۔ انہوں نے دبلایم کی بیٹی گومر سے شادی کی اور اس سے ان کے دو بیٹے اور ایک بیٹی پیدا ہوئی جن کے نام بالترتیب یرزعیل ، لوعمی اور لوروحامہ بیان کئے گئے ہیں۔ ہوشع کے عہد نبوت میں بنی اسرائیل نے بعل دیوتا کی پوجا شروع کر دی اور اس کے لئے اونچی جگہوں پر قربانیاں چڑھایا کرتے تھے۔ اور شہر سامرہ میں بچھڑے کے بت کو پوجتے تھے۔ انہیں نہ تو یہودیت کا کچھ علم تھا نہ ہی اس سے کوئی نسبت تھی کیونکہ وہ نسبت یہودیت کے ہی تو خائن تھے۔ اس حد تک کہ انہوں نے سرے سے وجود شریعت یہودی کا انکار ہی کر دیا تھا۔ لیکن ہوشع نے انہیں توحید پرستی اور میانہ روی کا درس دیا۔ روایت ہے کہ ہوشع زانی عورتیں خریدتے تھے۔ fa
|name=ہوسیع
|death_date=
|feast_day=17 اکتوبر ([[مشرقی راسخ الاعتقاد کلیسیا|راسخ الاعتقاد]])
|venerated_in=[[یہودیت]]<br />[[مسیحیت]]<br />[[اسلام]]
|image=Hosea.jpg
|alt=Russian icon of the prophet Hosea
|caption=ہوسیع کی [[روسی راسخ الاعتقاد کلیسیا|روسی]] [[شبیہ]]۔
|birth_place=
|death_place=
|titles= Prophet
|attributes=[[نبی]]
|patronage=
|major_shrine=[[صفد]]، اسرائیل
|major_works=[[کتاب ہوسیع]]
}}
 
هوشَع فرزند ایلا'''ہوسیع''' (عبرانی:הוֹשֵׁעַ، یونانی:Ὠσηέ بهبہ معنی «نجات خدا کی طرف سے ہے») [[بنی اسرائیل]] کیکے [[انبیائے صغری|انبیائے صغیر]] میں سے پہلے نبی، بئیری[[بیری]] کے بیٹے تھے۔ انہوں نے دبلایم کی بیٹی گومر سے شادی کی<ref>ہوسیع ۱: ۹</ref> اور اس سے ان کے دو بیٹے اور ایک بیٹی پیدا ہوئی جن کے نام بالترتیب یرزعیل ، لوعمی اور لوروحامہ بیان کئے گئے ہیں۔ ہوشع کے عہد نبوت میں بنی اسرائیل نے [[بعل]] دیوتا کی پوجا شروع کر دی اور اس کے لئے اونچی جگہوں پر قربانیاں چڑھایا کرتے تھے۔<ref>ہوسیع ۱۴: ۴</ref> اور شہر سامرہ میں بچھڑے کے بت کو پوجتے تھے۔<ref>ہوسیع ۵: ۸؛ ۱۰: ۵؛ ۱۳: ۲</ref> انہیں نہ تو یہودیت کا کچھ علم تھا نہ ہی اس سے کوئی نسبت تھی کیونکہ وہ نسبت یہودیت کے ہی تو خائن تھے۔<ref>ہوسیع ۱۹: ۲؛ ۱: ۱۴؛ ۶: ۶؛ ۱۰: ۱۲؛ ۱۲: ۶؛ ۱۱: ۱؛ ۴: ۱۳؛ ۵: ۴؛ ۹:۱، یرمیاہ ۳: ۱۴</ref> اس حد تک کہ انہوں نے سرے سے وجود شریعت یہودی کا انکار ہی کر دیا تھا۔<ref>یرمیاہ ۵: ۱۳؛ ہوسیع ۷: ۱۱</ref> لیکن ہوشعہوسیع نے انہیں توحید پرستی اور میانہ روی کا درس دیا۔<ref>ہوسیع ۴: ۲۱</ref> روایت ہے کہ ہوشع زانی عورتیں خریدتے تھے۔<ref>ہوسیع ۳: ۱؛ ۲: fa۴</ref>
 
 
== نام ==
نام "ہوشعہوسیع " کا مطلب، "نجات" یا "نجات دہندہ"،" یا "مددگار " جیسے الفاظ سے بھی واضح کیا گیا ہے۔ en
 
نام "ہوشع " کا مطلب، "نجات" یا "نجات دہندہ"،" یا "مددگار " جیسے الفاظ سے بھی واضح کیا گیا ہے۔ en
 
 
== مقام ==
اگرچہ [[کتاب ہوشعہوسیع]] میں کوئی مقام وضاحت سے بیان نہیں کیا گیا اور قطع نظر شمالی خطے کی جغرافیائی اہمیت کے، یہ بات واضح ہے کہ ہوشع نے اپنی پیغمبرانہ زندگی کا تمام عرصہ جہاں گزارا اور اپنے فرائض نبوت کی انجام دہی کی وہ شمالی [[مملکت اسرائیل کے(سامریہ)|شمالی اسرائیل شہر(سامریہ)]] سامرہ ہی تھا جہاں سے ان کا آبائی تعلق تھا۔<ref en2name=je>[http://www.jewishencyclopedia.com/articles/7894-hosea-the-prophet Hirsch, Emil G. and Ryssel, Victor. "Hosea, the Prophet", ''Jewish Encyclopedia'']{{PD-notice}}</ref>
 
اگرچہ کتاب ہوشع میں کوئی مقام وضاحت سے بیان نہیں کیا گیا اور قطع نظر شمالی خطے کی جغرافیائی اہمیت کے، یہ بات واضح ہے کہ ہوشع نے اپنی پیغمبرانہ زندگی کا تمام عرصہ جہاں گزارا اور اپنے فرائض نبوت کی انجام دہی کی وہ شمالی [[اسرائیل کے شہر]] سامرہ ہی تھا جہاں سے ان کا آبائی تعلق تھا۔ en2
 
 
== خاندان ==
ہوشعہسوع کے خاندان اور سماجی زندگی کے بارے میں بہت کم معلومات ہیں۔ کتاب ہوشع کے مطابق انہوں نے دبلایم کی بیٹی گومر سے شادی کی لیکن گومر ان کے ساتھ مخلص نہ تھی۔ ہوشع کو شادی کے وقت اس کے کردار کے بارے میں کچھ علم نہ تھا۔ اس کے برعکس انہیں بعد میں ایک خدائی اشارے کی ذریعے اس کی اطلاع ہوئی جو کہ بنی اسرائیل کے خدا سے غیر مخلص ہونے کی بابت پیغمبران بنی اسرائیل کو دی جاتی رہی۔<ref name=mjl>[https://www.myjewishlearning.com/article/hosea-amos-prophets-to-the-north/ "Hosea & Amos: Prophets to the North", My Jewish en2Learning]</ref>
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات|2}}
 
ہوشع کے خاندان اور سماجی زندگی کے بارے میں بہت کم معلومات ہیں۔ کتاب ہوشع کے مطابق انہوں نے دبلایم کی بیٹی گومر سے شادی کی لیکن گومر ان کے ساتھ مخلص نہ تھی۔ ہوشع کو شادی کے وقت اس کے کردار کے بارے میں کچھ علم نہ تھا۔ اس کے برعکس انہیں بعد میں ایک خدائی اشارے کی ذریعے اس کی اطلاع ہوئی جو کہ بنی اسرائیل کے خدا سے غیر مخلص ہونے کی بابت پیغمبران بنی اسرائیل کو دی جاتی رہی۔ en2
[[زمرہ:خودکار ویکائی]]
[[زمرہ:عہد نامہ قدیم کے مقدسین]]
[[زمرہ:آٹھویں صدی قبل مسیح کی شخصیات]]